Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2023

Joint family system of Pakistan

 شراکتی خاندانی  جوائنٹ  فیملی  سسٹم پاکستان  کا قدیم نظام ھے اور لوگ صدیوں  سے اس نظام کے تحت زندگیاں  گذار رھے ھیں- نوآبادیاتی  نظام کے زوال کے بعد سے  جوائنٹ  فیملی سسٹم آھستہ آھستہ زوال کا شکار ھے اسکی بنیادی وجہ یہی ھے کہ صنعتی  نظام کی ترقی ھے، کیونکہ  صنعتی  ترقی  کے نظام  میں انفرادیت کو خاندان  پر فوقیت  دی جاتی ھے- صنعتی  نظام انفرادی  آزادی  کو تحفظ  دیتا ھے نہ کہ جوائنٹ  فیملی  سسٹم کو- صنعتی  نظام انفرادی  پرو ڈکٹیوی پر زور دیتا ھے اور یوں غریب  ملکوں   میں جوائنٹ  فیملی  نظام بہت متاثر  ھوا- بوڑھے لوگ جوائنٹ  فیملی سسٹم میں  رھنا پسند کرتے ھیں لیکن نوجوان  انفرادی  نظام کو زیادہ  پسند کرتے ھیں، ایسے زوال شدہ جوائنٹ  فیملی  سسٹم  میں انجیل کہاں ھے- 

My calling?

 میں  اکثر اپنی بلاھٹ کے متعلق  سوچتا ھوں تو اس میں  میرے والدین  کا بہیت اثرورسوخ نظر آتا ھے- میں  صبح  صبح  چولہا  جلانے  میں  اپنی والدہ کی مدد کیا کرتا تھا کیونکہ  آج سے چالیس  پچاس سال قبل پاکستان  کے اکثر دیہاتوں   میں بجلی اور گیس نہیں  ھوا کرتے  تھے آج بھی کوئی  اتنے اچھی صورت   حال نہیں  لیکن اس وقت  سے شائد بہتر ھے لیکن چولہے کی آگ جلانا بہت چیلنج  ھوتا تھا، آگ جلاتے  جلاتے آنکھیں  دھوویں سے   پانی پانی ھو جاتی تھی- اس کے علاوہ میری امی بہت اچھی تندور  کی روٹی بناتی تھیں تو روٹیاں  پکانے سے پہلے میں  تندور  تایا کرتا تھا اور یوں میتاپنیبوالدہ جو تندور  کے سیک سے بچا لیا کرتا تھا- میرے والد کیونکہ  استاد تھے تو انہوں  نے صبح  جلدی اٹھ کر سکول  جانا ھوتا تھا تو میں  انکے لئے نلکا گھیڑتا اور وہ اپنا منہ  اور پاؤں دھویا کرتے تھے- پھر جب انہوں  نے سائیکل پر جانا ھوتا تھا تو انکی پرانی سی سائیکل صاف ...

Happy feast of Saint Thomas Aquinas

 

Happy feast of Saint Angela

 

Spiritual food January 25,2023

 

پاکستانی روحانیت

 پاکستانی  روحانیت مغرب  میں لوگ منظم مذھب کو چھوڑ  کر روحانی  بن رھے ھیں وہ اپنے آپکو روحانی  کہلوانا پسند کرتے  ھیں، منظم مذھب والے  مذاق سے کہتے ھیں کہ بھائی  ھم تو منظم نہیں  پھر آپ ھم سے ناراض  کیوں  پاکستان   میں بات مختلف  ھے لوگوں کی اکثریت  منظم مذھبی روحانی  ھیں- پاکستان   میں صوفیائے  کرام کے مزار ( روحانی  لوگ) منظم روحانی  مذھبی لوگوں  سے بھرے ھوتے ھیں، پاکستانی  لوگ مانگتے  صوفیا سے ھیں لیکن مذھبی فرائض کے لئے منظم مذھب کا سہارا لیتے ھیں- میرے خیال  میں 90% لوگ روحانی  ھیں 10 % منظم مذھبی روحانی  ھیں- 

امتیازی سلوک کا شکار پیشے

 پاکستانی  کے امتیازی  سلوک کا شکار پیشے- نعیم ہیری- امریکہ   پاکستان   میں لوگ صفائی  تو پسند کرتے ھیں مگر صفائی  کرنے والے کو کم تر سمجھتے ھیں- پاکستان  میں  لوگ گانا گانا اور سنناتو پسند کرتے ھیں مگر گانے والوں  سے نفرت  کرتے ھیں- اور گانے والوں  کو میراثی کہتے پاکستان   میں لوگ  ڈانس دیکھنا اور کرنا تو پسند کرتے ھیں لیکن ناچنے والوں  کو کنجر کہتے ھیں-

Happy feast of Sts. Timothy & Titus