شراکتی خاندانی جوائنٹ فیملی سسٹم پاکستان کا قدیم نظام ھے اور لوگ صدیوں سے اس نظام کے تحت زندگیاں گذار رھے ھیں- نوآبادیاتی نظام کے زوال کے بعد سے جوائنٹ فیملی سسٹم آھستہ آھستہ زوال کا شکار ھے اسکی بنیادی وجہ یہی ھے کہ صنعتی نظام کی ترقی ھے، کیونکہ صنعتی ترقی کے نظام میں انفرادیت کو خاندان پر فوقیت دی جاتی ھے- صنعتی نظام انفرادی آزادی کو تحفظ دیتا ھے نہ کہ جوائنٹ فیملی سسٹم کو-
صنعتی نظام انفرادی پرو ڈکٹیوی پر زور دیتا ھے اور یوں غریب ملکوں میں جوائنٹ فیملی نظام بہت متاثر ھوا- بوڑھے لوگ جوائنٹ فیملی سسٹم میں رھنا پسند کرتے ھیں لیکن نوجوان انفرادی نظام کو زیادہ پسند کرتے ھیں، ایسے زوال شدہ جوائنٹ فیملی سسٹم میں انجیل کہاں ھے-
Comments
Post a Comment