پاکستانی کے امتیازی سلوک کا شکار پیشے- نعیم ہیری- امریکہ
پاکستان میں لوگ صفائی تو پسند کرتے ھیں مگر صفائی کرنے والے کو کم تر سمجھتے ھیں- پاکستان میں لوگ گانا گانا اور سنناتو پسند کرتے ھیں مگر گانے والوں سے نفرت کرتے ھیں- اور گانے والوں کو میراثی کہتے پاکستان میں لوگ ڈانس دیکھنا اور کرنا تو پسند کرتے ھیں لیکن ناچنے والوں کو کنجر کہتے ھیں-
Comments
Post a Comment