پاکستانی روحانیت
مغرب میں لوگ منظم مذھب کو چھوڑ کر روحانی بن رھے ھیں وہ اپنے آپکو روحانی کہلوانا پسند کرتے ھیں، منظم مذھب والے مذاق سے کہتے ھیں کہ بھائی ھم تو منظم نہیں پھر آپ ھم سے ناراض کیوں پاکستان میں بات مختلف ھے لوگوں کی اکثریت منظم مذھبی روحانی ھیں- پاکستان میں صوفیائے کرام کے مزار ( روحانی لوگ) منظم روحانی مذھبی لوگوں سے بھرے ھوتے ھیں، پاکستانی لوگ مانگتے صوفیا سے ھیں لیکن مذھبی فرائض کے لئے منظم مذھب کا سہارا لیتے ھیں- میرے خیال میں 90% لوگ روحانی ھیں 10 % منظم مذھبی روحانی ھیں-
Comments
Post a Comment